ایل جی آپٹیمس زپ
Appearance
صانع | ایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن |
---|---|
ہم آہنگ نیٹورکس | سی ڈی ایم اے/ EVDO Rev. A Dual-band (800/1,900 MHz) |
اشاعت | United States: 22 ستمبر 2011ء (Verizon Wireless) |
قِسم | اسمارٹ فون |
Form factor | بار |
ابعاد | 115 ملی میٹر (4.5 انچ) H 59 ملی میٹر (2.3 انچ) W 15 ملی میٹر (0.59 انچ) D |
وزن | 157 گرام (5.5 oz) |
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ 2.3 |
سی پی یو | 800MHz Qualcomm MSM7627T |
جی پی یو | Qualcomm Adreno 200 |
ریم | 512 MB رینڈم ایکسس میموری |
میموری | 150 MB internal storage |
قابل نقل میموری | microSD (supports up to 32 GB) |
بیٹری | 1.5Ah Internal مکررباری Li-ion User replaceable |
انپٹ | Multi-touch ٹچ سکرین A-GPS ایکسلرومیٹر گردش نما پراکسیمیٹی سنسر |
ڈسپلے | ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی, 3.2 انچ (81 ملی میٹر) diagonal 320x480 px HVGA |
عقبی کیمرا | 3.0 پکسل Autofocus Video 640x480 at 24 fps |
کنیکٹی ویٹی | 3.5 mm TRRS بلوٹوتھ بلوٹوتھ with A2DP micro یو ایس بی وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11 |
مخصوص شرحِ جذب | 0.72W/kg (head), 0.39W/kg (body) |
Hearing aid compatibility | M4/T4 |
ویب سائٹ | Optimus Zip website |
حوالہ جات | [1][2][3] |
ایل جی آپٹیمس زپ (انگریزی: LG Optimus Zip) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 22 ستمبر 2011ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- عقبی کیمرا: 3.0 میگاپکسل
- سکرین: ایل سی ڈی 320×480
- وزن: 157 گرام
- سی پی یو: 800 میگاہرٹز
- ریم: 512 میگابائٹ
- میموری: 150 میگابائٹ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Verizon Wireless And LG Mobile Illuminate With LG Enlighten™"۔ News.verizonwireless.com۔ 2011-09-21۔ 25 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2011
- ↑ "LG Optimus Zip - Full phone specifications"۔ Gsmarena.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2011
- ↑ VS700 Cellular/PCS CDMA Phone with WLAN and Bluetooth RF Exposure Info LG Electronics USA